شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / Uncategorized / اسحاق ڈار کا ہجویری ہاؤس سیل

اسحاق ڈار کا ہجویری ہاؤس سیل

لاہور(پاک نیوز)ایل ڈی اے نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا ہجویری ہاؤس کو سیل کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایل ڈی اےاورضلعی انتظامیہ نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈارکا گھرسیل کیا،کارروائی میں ایل ڈی اے کی اسٹیٹ برانچ،پولیس اورضلعی انتظامیہ نے حصہ لیا ، کارروائی کے دوران کسی قسم کی مزاحمت کا سامنانہ ہوا۔واضح رہے کہ احتساب عدالت نے آمدن سے زائداثاثہ جات کیس میں اسحاق ڈارکواشتہاری قراردے رکھا ہے ،اسحاق ڈار کو کیس میں عدالت نے مسلسل غیرحاضری پراشتہاری قراردیا تھا ،عدالتی حکم پر سابق وزیرخزانہ کے بینک اکاؤنٹس پہلےہی منجمد کئے

یہ بھی پڑھیں  سپریم کورٹ:نائب قاصدین کی مبینہ سیاسی بھرتیوں کا تمام ریکارڈ طلب