پاکستانتازہ ترین

چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، سینیٹر بیرسٹر سیف پرزائیڈنگ افسر مقرر

اسلام آباد(پاک نیوز) صدر مملکت نے سینیٹر بیرسٹر سیف کو پرزائیڈنگ افسر مقرر کردیا ہے۔چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر صدر مملکت عارف علوی نے پرزائیڈنگ افسر کی تقرری کردی۔ صدر مملکت نے سینیٹر بیرسٹر سیف کو پرزائیڈنگ افسر مقرر کردیا ہے۔بیرسٹر سیف یکم اگست کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ یکم اگست کو چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے خلاف قرارداد پر ووٹنگ ہوگی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker