Download WordPress Themes, Happy Birthday Wishes
شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / حکومت نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا

حکومت نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا

اسلام آباد(پاک نیوز) وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عید الاضحیٰ کی تعطیلات 12 سے 15 اگست تک ہوں گی۔حکومت پاکستان نے عیدالضحیٰ کی آمد کے پیش نظر ملک بھر میں سرکاری تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق چھٹیاں 12 سے 15 اگست تک ہوں گی۔وزارتِ داخلہ کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق پیر 12 اگست سے 15 اگست جمعرات تک تمام سرکاری و نجی کاروباری مراکز اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ ملک بھر کے تمام سرکاری و نجی دفاتر 16 اگست کو معمول کے مطابق کھلیں

یہ بھی پڑھیں  نادرا نے انتخابات میں دھاندلی روکنے کے نیا فول پروف نظام متعارف کرا دیا