تازہ ترینکھیل

پاکستان اورویسٹ انڈیز کے درمیان میچ بارش سے متاثر ہونیکا خدشہ

pak vs wiسینٹ لوشیا(نمائندہ سپورٹس)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلا جانے والا چوتھا ایک روزہ میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔سینٹ لوشیا سے موصول اطلاعات کے مطابق سینٹ لوشیان میں اس وقت بھی شدید بارش جاری ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان آج چوتھا میچ کھیلا جانا ہے،پانچ میچوں کی سیریزمیں اب تک تین مقابلے ہو چکے ہیں جس میں دونوں ٹیموں نے ایک ایک میچ میں فتح حاسل کی جبکہ تیسرا میچ ٹائی ہو گیا تھا

یہ بھی پڑھیں  کشمیر کبھی بھی بھارت کا حصہ نہیں رہا، وزیر خارجہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker