پاکستانتازہ ترین

چئیرمین سینٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

اسلام آباد(پاک نیوز) پاکستان کی پارلیمانی تاریخ میں پہلی بار چیئرمین سینیٹ کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک ناکام ہوگئی ہے۔اپوزیشن کے 14 ارکان ساتھ چھوڑ کر صادق سنجرانی کو ووٹ دیے۔ جب ہاتھ کھڑے کیے تو 64 ارکان تھے اور ووٹنگ کے بعد 50 رہ گئے۔ تحریک عدم اعتماد کے حق میں 50 ووٹ نکلے۔ اس طرح صادق سنجرانی چئیرمین کے عہدے پر برقرار۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button