بین الاقوامیتازہ ترین

ہمیں بچایا جائے، بھارت انسانی تاریخ کا بڑا قتل عام کرنےجارہا ہے،گیلانی

سرینگر(پاک نیوز) مقبوضہ کشمیر میں سینئر حریت رہنما سیّد علی گیلانی کا کہنا ہے کہ بھارت انسانی تاریخ کا سب سے بڑا قتل عام کرنے جا رہا ہے ہمیں بچایا جائے۔ٹویٹر پر مسلم امہ کے نام پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کی حفاظت فرمائے۔ اگر ہم شہید اور آپ خاموش رہے تو اللہ تعالیٰ کو جواب دینا ہو گا۔سینئر حریت رہنما کا مزید کہنا تھا کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کی حفاظت فرمائے۔ایک اور ٹویٹ میں انہوں نے مقبوضہ کشمیر کے سینئر صحافی قاضی شبلی کو حراست میں لیے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ:محکمہ آبپاشی کی تعمیر نو کاکام تیزی سے جاری ہے،میاں یاورزماں صوبائی وزیر

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker