پاکستانتازہ ترین

زرداری، شاہد خاقان اور سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری

اسلام آباد(پاک نیوز) سابق صدر آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈرز جاری کر دیئے گئے، سابق صدر آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کرینگے۔پروڈکشن آرڈر کی کاپی چیئرمین نیب اور ڈی جی نیب ‏کو بھی بھجوا دی گئی۔سپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر نے آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈر جاری کیے ،پروڈکشن آرڈر قومی اسمبلی کے رواں اجلاس کے لیے جاری کیے گئے ہیں جس کے بعد سابق صدر آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کرینگے۔ ن لیگی رہنماوں سعد رفیق اورشاہد خاقان کے بھی پروڈکشن آرڈر کا اجرا کیا گیا ہے۔ سابق صدر آصف زرداری، سعد رفیق اور شاہد خاقان عباسی کے ‏‎پروڈکشن آرڈر کی کاپی چیئرمین نیب اور ڈی جی نیب ‏کو بھی بھجوا دی گئی۔ دوسری جانب لیگی رہنما رانا ثناءاللہ کے پروڈکشن آرڈرکیلئے وزارت قانون سے رائے طلب کر لی گئی

یہ بھی پڑھیں  دیپالپور: ٹی ایچ ہسپتال میں محکمہ صحت کے ملازمین کے درمیان جھگڑا،جوتے ٹھڈے چل گئے

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker