شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / گورنمنٹ گرلز ہائی سکول چونیاں کی طالبات کا کشمیر سے اظہار یکجہتی

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول چونیاں کی طالبات کا کشمیر سے اظہار یکجہتی

چونیاں (تحصیل رپورٹر) بھارتی جارحیت کیخلاف طالبات کا احتجاجی مظاہرہ،گورنمنٹ گرلز ہائی سکول چونیاں کی طالبات نے پرنسپل پروین شیخ اورسینئر نائب صدر ایپکا ضلع قصورطیب پرویز کی قیادت میں مظلوم کشمیریوں کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالی، طالبات نے پلے کارڈ اور مختلف بینرز اٹھار کھے تھے جس پر بھارتی بر بریت کی مذمت اور کشمیریوں اور پاک فوج کے حق میں نعرے درج تھے۔

یہ بھی پڑھیں  چنیوٹ :چند گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے پورا شہر ندی نالے کی شکل اختیار کر گیا

What is your opinion on this news?