شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / نیب لاہور میں قائم ڈے کیئر سینٹر مریم نواز کیلئے سب جیل قرار

نیب لاہور میں قائم ڈے کیئر سینٹر مریم نواز کیلئے سب جیل قرار

لاہور(پاک نیوز) نیب میں قائم ڈے کیئر سینٹر کو مریم نواز کیلئے سب جیل قرار دے دیا گیا ہے۔‏نیب لاہور میں قائم ڈے کیئر سینٹر کو مریم نواز کیلئے سب جیل قرار دے دیا گیا ہے۔ ویمن پولیس پنجاب کو فوری طور پر نیب لاہور طلب کرلیا گیا ہے۔ ‏سب جیل میں مکمل طور پر خواتین اہلکار و خواتین نیب اسٹاف کی تعیناتی کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔‏سب جیل کی سیکیورٹی پر بھی خواتین پولیس اہلکاروں کو تعینات کرنے کا فیصلہ ‏کیا گیا ہے۔ سب جیل میں کوئی مرد اہلکار داخل نہیں ہوسکے گا۔ ریمانڈ تک مریم نواز کو جیل یا گھر پر نظربند نہیں کیا جائے گا

یہ بھی پڑھیں  پیارکا حساب دو!محبوبہ قیمت وصول کرنے عدالت پہنچ گئی

What is your opinion on this news?