شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / نیب کی عید پر شریف فیملی کو مریم، حمزہ اور یوسف سے ملنے کی اجازت

نیب کی عید پر شریف فیملی کو مریم، حمزہ اور یوسف سے ملنے کی اجازت

لاہور(پاک نیوز) نیب نے عید پر شریف فیملی کو مریم نواز ، حمزہ شہباز اور یوسف عباس سے ملنے کی اجازت دے دی، اہل خانہ تحائف بھی دے سکیں گے۔ذرائع کے مطابق مریم نواز، حمزہ شہباز اور یوسف عباس سے اہلخانہ مل سکیں گے، نیب کی جانب سے سپیشل ناشتے اور پکوان کا بندو بست بھی ہوگا

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ : لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر اوکاڑہ کی یونین کونسل نمبر30میں بلدیاتی انتخابات کے بعد دوبارہ گنتی مکمل

What is your opinion on this news?