رانا مشہود کے وارنٹ گرفتاری جاری زمرہ: پاکستان, تازہ ترین اگست 10, 2019 لاہور(پاک نیوز) چیئرمین نیب نے سابق صوبائی وزیر رانا مشہود کے وارنٹ گرفتاری پر دستخط کر دئیے۔ذرائع کے مطابق وارنٹ گرفتاری پینجاب سپورٹس میں مبینہ گھپلوں کے معاملے پر جاری ہوئے، وارنٹ گرفتاری نیب لاہور کے حوالے کر دیئے گئے۔ یہ بھی پڑھیں حجرہ شاہ مقیم:دارالحدیث جامعہ کمالیہ کے بانی شیخ الحدیث مولانا محمد یوسف انتقال کر گئے 2019-08-10 khan tweet