شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / بین الاقوامی / امت مسلمہ محصور کشمیریوں کی مدد کرے: ڈاکٹر ذاکر نائیک

امت مسلمہ محصور کشمیریوں کی مدد کرے: ڈاکٹر ذاکر نائیک

کوالالمپور(ڈیسک نیوز) معروف مذہبی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بھارتی اقدام کی مخالفت کر دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت سے ملک بدر کئے جانے والے مذہبی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے مظلوم کشمیریوں کی حمایت کر دی، انھوں نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آئینی شقوں کو منسوخ کرنے کے بھارتی اقدام کی مخالفت کر دی۔انہوں نے کہا مقبوضہ کشمیر کے خصوصی درجے کا خاتمہ غیر آئینی ہے، امت مسلمہ کو محصور کشمیریوں کی مدد کرنی چاہئے۔

یہ بھی پڑھیں  آرمی چیف ایک روزہ دورے پر کابل روانہ

What is your opinion on this news?