پاکستانتازہ ترین

سابق صدر جنرل ضیاء الحق کی برسی آج منائی جارہی ہے

اسلام آباد(پاک نیوز)سابق صدر پاکستان جنرل ضیاء الحق کی آج 17اگست کو برسی منائی جارہی ہے۔ سابق صدر اور سابق آرمی چیف جنرل محمد ضیاء الحق 12اگست1924ء کو بھارت کے شہر جالندھر میں پیدا ہوئے، مارشل لاء کے ذریعے90روز کیلئے صدارت سنبھالنے والے محمد ضیاء الحق نے 11سال حکومت کی اور 17اگست1988ء کو ان کی شہادت کے بعد ان کا دور حکومت ختم ہوا، جنرل ضیاء الحق17اگست1988ء کو طیارہ حادثہ میں شہید ہوئے اور ان کو اسلام آباد میں فیصل مسجد کے قریب دفن کیا گیا۔ اس سلسلہ میں پاکستان مسلم لیگ( ضیاء الحق) نے اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں خصوصی تقاریب کا اہتمام ہے جس میں مختلف شہروں سے لوگوں کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے :-

یہ بھی پڑھیں  ملکی سلامتی کو خطرات بانی پاکستان کےرہنماء اصولوں سے روگردانی کانتیجہ ہے، اہلسنت والجماعت پاکستان

یہ بھی پڑھیے :

One Comment

  1. Trong bài viết này, Download.vn sẽ hướng
    dẫn các bạn cơ hội đăng ký cũng như vận chuyển và download đặt ứng dụng này.

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker