شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / وزیراعظم اور آرمی چیف کی اہم ملاقات، سیکیورٹی صورتحال پر گفتگو

وزیراعظم اور آرمی چیف کی اہم ملاقات، سیکیورٹی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد(پاک نیوز) وزیراعظم عمران خان اور پاک فوج کے سربراہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ایک اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں ملک اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال سمیت اہم ایشوز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔خیال رہے کہ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے حال ہی میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں تین سال کی توسیع کی گئی ہے۔ پاک فوج کے سربراہ جنرل باجوہ کی ملازمت میں توسیع کا فیصلہ خطے میں سکیورٹی کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا

یہ بھی پڑھیں  علاج کیلئے بھارت بھجوائے جانے والی ثمرین کامیاب علاج کے بعد وطن واپس پہنچ گئی

What is your opinion on this news?