شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / یو این جنرل اسمبلی سے خطاب، وزیراعظم 23 ستمبر کو نیو یارک جائینگے

یو این جنرل اسمبلی سے خطاب، وزیراعظم 23 ستمبر کو نیو یارک جائینگے

اسلام آباد(پاک نیوز) وزیراعظم کے دورہ امریکا کا ابتدائی شیڈول تیار کر لیا گیا۔ عمران خان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔ دورہ امریکا کے دوران متعدد عالمی رہنمئاوں سے بھی ملاقات کریں گے۔وزیراعظم کے دورہ امریکا کا ابتدائی شیڈول تیار کر لیا گیا ہے، یہ دورہ چار روزہ ہو گا، 23 ستمبر کو عمران خان نجی طیارہ پر نیو یارک جائیں گے اور 27 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔ وزیرخارجہ شاہ محمود وزیراعظم سے پہلے امریکہ پہنچیں گے

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو:سول جج کے گھرپرآتشیں اسلحہ سے مسلح نا معلوم ڈاکوؤں کی ڈکیتی، اہل خانہ پر تشدد

What is your opinion on this news?