پاکستانتازہ ترین

چیئرمین وزیر اعلیٰ پنجاب شکایت سیل ملک اسد کھوکھر مستعفی

لاہور(پاک نیوز) چیئرمین وزیر اعلیٰ پنجاب شکایت سیل ملک اسد کھوکھر نے استعفیٰ دے دیا۔بتایا گیا ہے کہ رکن پنجاب اسمبلی ملک اسد کھوکھر نے چیئرمین وزیراعلیٰ پنجاب شکایت سیل سے استعفیٰ ذاتی وجوہات کی بنا پر دیا انہوں نے اپنے استعفے میں لکھا کہ وہ بطور چیئرمین شکایت سیل اپنے حلقے میں وقت نہیں دے پا رہے، اس لئے وہ مستعفی ہو رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker