تازہ ترینفن فنکار

گلوکار مائیکل جیکسن کے مداح آج ان کی 61 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔

نیویارک(نمائندہ شوبز) کنگ آف پاپ اور آنجہانی گلوکار مائیکل جیکسن کے مداح آج ان کی 61 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ ان کی آواز کے ساتھ ساتھ انوکھے ڈانس سٹائلز آج بھی اپنی انفرادی خصوصیت قائم رکھے ہوئے ہیں.مائیکل جیکسن کو میوزک سے عشق کی حد تک لگاؤ تھا، انہوں نے فنی کیریئرکا آغاز 1964 میں اپنے بھائیوں کے پاپ گروپ جیکسن فائیو سے کیا۔ 1982میں مائیکل جیکسن کا البم "تھرلر” دنیا کا سب سے زیادہ فروخت ہونیوالا البم بھی قرار دیا گیا۔مائیکل جیکسن کی آواز کے ساتھ ساتھ ان کے انوکھے ڈانس سٹائلز نے بھی پوری دنیا میں مقبولیت حاصل کی

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker