شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / جمبر: قبرستان سے نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد

جمبر: قبرستان سے نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد

جمبر ( نمائندہ پاک نیوز) جمبر بھٹے والے قبرستان  سے نامعلوم شخص کی خون آلودہ لاش برآمد ۔ تفصیلات کے مطابق جمبر اڈہ مین ملتان روڈ پر واقع مقامی قبرستان  سے 30 سے 35 سالہ شخص کی خون آلودہ لاش برآمد اہل علاقہ کے مطابق یہ واقعہ کسی ذاتی دشمنی کا نتیجہ نظر آتا ہے تاہم حتمی طور پر کچھ بھی کہتا قبل از وقت ہوگا تھانہ صدر پھول نگر کی پولیس نے قانونی کاروائی شروع کر دی

یہ بھی پڑھیں  سعودی ولی عہد سے آرمی چیف کی ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

What is your opinion on this news?