شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / خیبرپختونخوا حکومت کی طرف سے یکم محرم کو تعطیل کا اعلان

خیبرپختونخوا حکومت کی طرف سے یکم محرم کو تعطیل کا اعلان

پشاور(پاک نیوز) حکومت خیبر پختونخوا نے اعلان کیا ہے کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کی طرف سے چاند دیکھنے کے اعلان کے بعد یکم محرم الحرام 1441 ہجری کو عام تعطیل ہوگی۔ اس امر کا اعلان حکومت خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں  کوئٹہ:دھماکہ48 افراد جاں بحق157 زخمی

What is your opinion on this news?