تازہ ترینپاکستان

قومی اسمبلی :چیف جسٹس کیخلاف ریفرنس لانے کی قرارداد منظور

اسلام آباد(پاک نیوز)قومی اسمبلی کا چیف جسٹس پاکستان کے خلاف ریفرنس لانےکا فیصلہ،قومی اسمبلی میں چیف جسٹس کےخلاف ریفرنس لانے کی قرارداد منظور کرلی گئی ۔قومی اسمبلی میں قرارداد شازیہ ثوبیہ نے پیش کی،چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس تیار کرنےکے لیے کمیٹی قائم کردی گئی ۔کمیٹی میں محسن شاہنوازرانجھا اورصلاح الدین ایوبی شامل ہیں۔قومی اسمبلی میں جناح ہاؤس اورشہدا کی یاد گاروں پر حملے کی قرارداد بھی منظور کی گئی ہے۔قرارداد رکن اسمبلی وجیہ قمر نے پیش کی۔

Related Articles

جواب دیں

Back to top button