شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

کراچی(پاک نیوز) محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج محکمہ موسمیات میں ہوگا۔تفصیلات کے مطابق محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے ليے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج شام ہوگا، اجلاس کی صدارت مفتی منیب الرحمان کریں گے۔محکمہ موسميات کے مطابق چاند نظر آنے کی صورت میں یکم محرم اور ہجری سال 1441ھ کا آغاز یکم ستمبر کو ہوگا جبکہ یوم عاشور 10 ستمبر بروز منگل ہونے کی توقع ہے

یہ بھی پڑھیں  مودی کا تاحیات بھارتی وزیراعظم رہنے کا خواب

What is your opinion on this news?