شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / بھارت نے کلبھوشن قونصلر رسائی کی پیشکش قبول کرلی

بھارت نے کلبھوشن قونصلر رسائی کی پیشکش قبول کرلی

اسلام آباد(پاک نیوز) بھارت نے گرفتار دہشت گرد کلبھوشن یادیو کی قونصلر رسائی کی پاکستانی درخواست کو قبول کرلیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت نے اپنے دہشت گرد کلبھوشن تک رسائی کی پاکستانی پیشکش قبول کرلی، آج بھارتی ناظم الامورگوروو آلووالیا اپنے دہشت گرد کلبھوشن سے ملاقات کریں گے۔اس سے قبل ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا تھا کہ کلبھوشن سے بھارتی سفارت خانے کے حکام آج مل سکتے ہیں، کمانڈر کلبھوشن کو کونسلر رسائی دینے کے معاملے پر بھارت نے پاکستان کی پیشکش پر پھر سے پرانا راگ الاپنا شروع کر دیا تھا۔بھارتی حکام نے موقف اپنایا کہ ہم پاکستان کی جانب سے دی گئی پیشکش کا جائزہ لیں گے تاہم پابندیوں کے ماحول میں کونسلر رسائی

یہ بھی پڑھیں  مسلم لیگوں کے اتحاد کا وقت گزر گیا،چوہدری شجاعت

What is your opinion on this news?