پاکستانتازہ ترین

نواز شریف کی رہائش گاہ سے سکیورٹی ختم، پولیس کیبنز بھی واپس

لاہور(پاک نیوز) جاتی امرا میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی رہائشگاہ سے سکیورٹی ختم کر دی گئی جبکہ اس کے گرد سے پولیس کیبن و دیگر سامان بھی واپس لے لیا گیا۔کیبن سابق دور حکومت میں جاتی امرا میں موجود پولیس اہلکاروں کیلئے رکھے گئے تھے۔ جاتی امرا میں موجود پولیس کیبن پنجاب پولیس کی ملکیت ہیں۔سکیورٹی بنکرز و چیک پوسٹوں کو پہلے ہی ہٹایا جا چکا ہے ، تاہم پولیس سکیورٹی کے استعمال کے کیبن کی واپسی اب کی گئی ہے

یہ بھی پڑھیں  فیصل آباد:ملک کو دہشت گردی سے پاک کر کے ہی دم لیں گے، فاطمہ فریحہ ایم پی اے

یہ بھی پڑھیے :

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker