شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / عبدالعلیم خان کو پنجاب کابینہ کا حصہ بنانے کا فیصلہ

عبدالعلیم خان کو پنجاب کابینہ کا حصہ بنانے کا فیصلہ

لاہور(پاک نیوز) عبدالعلیم خان کو پنجاب کابینہ کا حصہ بنانے کا فیصلہ، وزیراعظم نے علیم خان کو کابینہ کا حصہ بنانے کی منظوری دیدی، عبدالعلیم خان کو بلدیات کی وزارت دئیے جانے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں  عوامی حکومت کی عوامی خدمت

What is your opinion on this news?