تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:تحصیل آفیسر ریگو لیشن ملک مخدوم کاناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن

okaraاوکاڑہ(محمد مظہررشید)تحصیل آفیسر ریگو لیشن ملک مخدوم کا انکروچمنٹ انسپکٹر خالد نازماتحت عملہ اور پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ صدر بازار،حق بازار،ہسپتال بازار اور گول چوک میں ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن ،دوران آپریشن ناجائز تجاوزات قائم کرنے والے متعدد افراد کو بھاری جرمانے جبکہ ان کا سامان بھی سرکاری تحویل میں لے لیا گیا تجاوزات کے خلاف آپریشن ایڈیشنل کلکٹر اظہر حیات کے حکم پر کیا گیا تحصیل آفیسر ریگولیشن ملک مخدوم نے ناجائز تجاوزات کرنے والے تاجروں کو تنبیہ کی کے فوری طور پر ناجائز تجاوزات ختم کر دیں بصورت دیگر ان افراد کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے گی بھاری جرمانوں کے علاوہ فوجداری دفعات کے تحت مقدمات کا اندراج بھی کیا جائے گا ۔اور اس سلسلہ میں کوئی سیاسی پریشر قابل قبول نہ ہو گا

یہ بھی پڑھیں  ورلڈ اسنوکر چیمپیئن:محمد آصف سیمی فائنل میں پہنچ گئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker