شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / فاروق آباد: ڈکیتی کی واردات میں ایک شخص زخمی

فاروق آباد: ڈکیتی کی واردات میں ایک شخص زخمی

فاروق آباد(نامہ نگار)فاروق آباد ڈکیتی کی واردات، فاروق آباد لاہور سرگودہا روڈ پرعمران آٹوز سٹور پر ڈکیتی کی واردات۔ ڈاکوں نے مذمت پر فائرنگ کر دی فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی جس کو فوری شیخوپورہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ڈاکو موقع سے فرار

یہ بھی پڑھیں  جنگ گروپ اورجیو کے مالک میرشکیل الرحمان اورحامد میر کے بھائی کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

What is your opinion on this news?