تازہ ترینعلاقائی

چیچاوطنی: گھنٹہ گھر چوک میں موٹرسایئکل اور سایئکل کے درمیان تصادم، ایک شخص زخمی

چیچاوطنی(نامہ نگار) گھنٹہ گھر چوک میں موٹرسایئکل اور سایئکل کے درمیان ایکسیڈینٹ کے نتیجہ میں سایئکل سوار 13سالہ بچہ زخمی ہوگیا۔ ریسکیو 1122 نے فوری طور بچے کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال چیچاوطنی منتقل کردیا زخمی بچے کا تعلق الفتح ٹاون سے بتایا جاتا ہے جبکہ موٹرسایئکل سوار کو کوئی چوٹ نہیں آئی حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker