پاکستانتازہ ترین

تمام اسپتال سرکاری ہی رہیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد(بیوروچیف) وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ایم ٹی آئی ایکٹ نجکاری نہیں ۔ تمام اسپال سرکاری ہی رہیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹ میں وجاحت کرتے ہوئے کہا کہ میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوٹ آرڈیننس اسپتالوں کی اصلاحات کا حصہ ہے،آرڈیننس سے اسپتالوں کی نجکاری نہیں کی جارہی، ایم ٹی آئی کا آرڈیننس اسپتالوں میں نظم و نسق کا نظام جدید بنانے کیلئے لایا گیا ہے ،آرڈیننس کا مقصد سرکاری اسپتالوں کے نظام کوبہتربنانا ہے۔وزیراعظم کا کہنا ہے کہ بہترانتظام والے اسپتالوں سے مریضوں کوبہترسہولیات ملیں گی جب کہ تمام اسپتال سرکاری اسپتال ہی رہیں گے
یہ بھی پڑھیں  نبی کریم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اقدس

یہ بھی پڑھیے :

3 Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker