پاکستانتازہ ترین

ملک بھر میں آج یوم فضائیہ بھرپور قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

اسلام آباد(پاک نیوز) ملک بھر میں آج یوم فضائیہ بھرپور قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے، کراچی میں پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید نشان حیدر کے مزار پر تقریب منعقد ہوئی، ان کی قبر پر پھول چڑھائے گئے اور فاتحہ خوانی کی گئی۔ کراچی میں پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید نشان حیدر کے مزار پر تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ پاک فضائیہ کے چاق چوبند دستے نے سلامی پیش کی۔ ایئر وائس مارشل غلام عباس گھمن تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ انہوں نے راشد منہاس شہید کے مزار پر حاضری دی، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker