
لاہور(پاک نیوز) نامور اداکار و میزبان احسن خان بچوں پر جنسی تشدد کیخلاف مہم چلائیں گےاداکار کا کہنا ہے کہ گھناؤنے جرم کا جڑ سے خاتمہ ہونا چاہیے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق معروف فیشن ڈیزائنر فریحہ الطاف کی جانب سے بچوں پر جنسی تشدد کی روک تھام کیلئے مہم چلانے کا اعلان کیا گیا جس کیلئے احسن خان کو بھی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ احسن خان کا کہنا ہے کہ گھناؤنے جرم کا جڑ سے خاتمہ ہونا چاہیے اور اس کیلئے ہر فرد کو کردار ادا کرنا ہو گا۔انہوں نے مزید کہا کہ اس حساس معاملے پر بچوں کو بھی آگاہی دینے کی ضرورت ہے، والدین بچوں کو اچھی تعلیم کے علاوہ مناسب وقت دیں اور ذمہ داری موثر انداز میں نبھائیں۔
Stunning story there. What occurred after? Good luck!
І have recently started a web site, the info you provide on this website hаs helped me tremendousⅼy.
Thanks for aⅼl of үour time & work.
My web blog; snapchat password hack dark web