پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم عمران خان کا 13 ستمبر کو مظفرآباد میں بڑا جلسہ کرنیکا اعلان

اسلام آباد(پاک نیوز) وزیراعظم عمران خان نے 13 ستمبر کو مظفرآباد میں بڑا جلسہ کرنے کا اعلان کر دیا۔وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا جلسے کا مقصد مقبوضہ کشمیرمیں جاری بھارتی مظالم کیخلاف دنیا کو پیغام دینا ہے، مظفرآباد جلسے کا مقصد کشمیریوں کو یقین دلانا ہے کہ پاکستان ان کے ساتھ کھڑا ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker