پاکستانتازہ ترین

4 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی

راولپنڈی(پاک نیوز) آئی ایس پی آر کے مطابق 4 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دیدی گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان آرمی میں چار میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقیاں دے دی گئی ہیں۔ ترقی پانے والوں میں میجر جنرل محمد عامر، میجرجنرل محمد چراغ حیدر شامل ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق مزید ترقی پانے والوں میں میجر جنرل ندیم احمد انجم، میجر جنرل خالد ضیا شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  مزاحیہ دور کا باب بند

یہ بھی پڑھیے :

2 Comments

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker