شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / بین الاقوامی / روس نے سعودی عرب میں 2 ایٹمی پلانٹ قائم کرنے کیلئے ٹینڈر جمع کرادیئے

روس نے سعودی عرب میں 2 ایٹمی پلانٹ قائم کرنے کیلئے ٹینڈر جمع کرادیئے

ماسکو(پاک نیوز) ایٹمی امور کے روسی ماہر اور ایٹمی توانائی کے روسی ادارے ‘روساتوم’ کے ایگزیکٹو ڈپٹی چیئرمین کیریل کوماروف نے کہا ہے روس نے سعودی عرب میں دو ایٹمی پلانٹ قائم کرنے کیلئے ٹینڈر جمع کرائے ہیں۔رپورٹ کے مطابق روس سعودی عرب میں 80 ارب ڈالر کی لاگت سے 16 ایٹمی پلانٹ لگا نے کا پروگرام بنا رہا ہے

یہ بھی پڑھیں  سنجھورو:آئین میں21ویں ترمیم MQMکی جمہوری سوچ کا عکاس ہے

What is your opinion on this news?