شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / پاکپتن: معین کوٹ میں محنت کش کی 30 بھینسوں کو زہر دیدیا گیا، 15 ہلاک

پاکپتن: معین کوٹ میں محنت کش کی 30 بھینسوں کو زہر دیدیا گیا، 15 ہلاک

پاکپتن(نامہ نگار) پاکپتن کے نواحی علاقے معین کوٹ میں محنت کش کی 30 بھینسوں کو زہر دے دیا گیا جن میں سے 15 ہلاک ہو گئیں جبکہ دیگر 15 بھینسوں کی حالت نازک ہے۔بتایا گیا ہے کہ رات کے وقت نامعلوم افراد نے بھنیسوں کو دئیے جانے والے چارے میں زہریلی دوائی ڈال دی، صبح چارہ کھانے سے 15 بھینسیں ہلاک ہو گئیں۔ لائیو سٹاک کا عملہ اطلاع کے باوجود نہ پہنچا جس پر اہل علاقہ نے شدید احتجاج کیا۔

یہ بھی پڑھیں  ساہیوال:سٹی میئر اسد علی خان بلوچ کا سٹوروں اور فلٹریشن پلانٹس کااچانک دورہ

What is your opinion on this news?