شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / بین الاقوامی / مقبوضہ کشمیر میں کرفیو 42 ویں روز میں داخل

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو 42 ویں روز میں داخل

سری نگر(ڈیسک نیوز) بھارت کی جانب سے آرٹیکل 370 اے ختم کرنے کے بعد مقبوضہ کشمیر میں کرفیو نافذ ہوئے 42 روز گزر گئے ہیں۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق آج مقبوضہ کشمیر میں کرفیو نافذ ہوئے 42 واں روز ہے، عالمی سطح پر مطالبوں کے با وجود وادی میں مواصلات کا نظام مکمل طور پر معطل رکھا گیا ہے، قابض انتظامیہ نے ٹیلی فون سروس بند کر رکھی ہے جبکہ ذرائع ابلاغ پر بدستور سخت پابندیاں عائد ہیں۔عالمی میڈیا نے بھی تصدیق کر دی ہے کہ مظلوم کشمیری گزشتہ بیالیس روز سے بھارتی جبر میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں، مقبوضہ کشمیر میں سکول

یہ بھی پڑھیں  قصور: نگران حکومت کے حکم پر ضلع قصور میں بڑے پیمانے پر تبادلے

What is your opinion on this news?