شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / بین الاقوامی / بھارتی سپریم کورٹ کا مودی سرکار کو مقبوضہ کشمیر میں کرفیو ہٹانے کا حکم

بھارتی سپریم کورٹ کا مودی سرکار کو مقبوضہ کشمیر میں کرفیو ہٹانے کا حکم

نئی دہلی(ڈیسک نیوز) بھارتی سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ دیتے ہوئے مودی حکومت کو مقبوضہ کشمیر میں حالات نارمل کرنے کا حکم دے دیا، کانگریس رہنما غلام نبی آزاد کو بھی وادی کا دورہ کرنے کی اجازت دیدی گئی۔نریندر مودی کو ایک اور شکست، بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیر میں 42 دن سے جاری کرفیو ہٹانے کا حکم دے دیا۔

یہ بھی پڑھیں  پاکستان کو ایف 16 طیاروں کی فروخت‘ بھارت جل بھن گیا

What is your opinion on this news?