شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / شہباز شریف کی نواز شریف سے ملاقات، حکومت مخالف تحریک پر مشاورت

شہباز شریف کی نواز شریف سے ملاقات، حکومت مخالف تحریک پر مشاورت

اسلام آباد(پاک نیوز) شہباز شریف کی نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات جاری ہے، حکومت مخالف تحریک کے معاملات زیر غور ہیں۔شہباز شریف نے نواز شریف سے ملاقات کے لئے خصوصی اجازت لی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں مولانا فضل الرحمن سے ملاقات سے متعلق نواز شریف کو آگاہ کیا گیا ہے۔ نواز شریف سے حکومت مخالف تحریک شروع کرنے سے متعلق معاملات زیر غور ہیں۔

یہ بھی پڑھیں  جعلی ڈگری سکینڈل: شعیب شیخ اور کمپنی ملازمین کو 7 سال قید کی سزا

What is your opinion on this news?