شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / بین الاقوامی / سلمان شہباز نے لندن میں پرویز مشرف سے ملاقات کی تصدیق کر دی

سلمان شہباز نے لندن میں پرویز مشرف سے ملاقات کی تصدیق کر دی

لندن: (روزنامہ دنیا) شہباز شریف کے صا حبزادے نے لندن میں پرویز مشرف سے ملاقات کی تصدیق کر دی۔سلمان شہباز نے بتایا کہ لندن کے ہائڈ پارک میں سابق صدر سے اتفاقیہ ملاقات ہوئی تھی، اس دوران ان سے ان کی صحت سے متعلق آگاہی حاصل کی اور ان کی جلد صحتیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔

یہ بھی پڑھیں  عارف والا :ڈاکوؤں نے لاکھووں مالیت کے طلائی زیورات نقدی اور قیمتی پارچات لوٹ لیے

What is your opinion on this news?