پاکستانتازہ ترین

مودی نےپاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت طلب کرلی

اسلام آباد(ڈیسک نیوز) مقبوضہ کشمیر میں انسانیت سوز مظالم کرنے والے انڈیا نے ایک بار پھر پاکستان سے مدد مانگ لی ہے۔ذرائع کے مطابق بھارت نے نریندر مودی کے طیارے کو پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت طلب کی ہے،اس سلسلے میں بھارت نے باضابطہ طور پر پاکستان کو درخواست بھی دی ہے۔درخواست میں پاکستان سے کہا گیا ہے کہ پاکستان نریندر مودی کے طیارے ایئرانڈیا ون کو فضائی راہداری فراہم کرے۔واضح رہے کہ مودی کو سلامتی کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لئے امریکہ جانا ہے

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker