تازہ ترینعلاقائی

سرائے مغل:موٹر سائیکل سوار میاں بیوی کو تین مسلح ڈاکوؤں نے لوٹ لیا

daku muqblaپتوکی(ندیم رضا خاں سے) سرائے مغل ۔ موٹر سائیکل سوار میاں بیوی کو تین مسلح ڈاکوؤں نے لوٹ لیا ۔تفصیلات کے مطابق تاراگڑھ کارہائشی عبد العزیز اپنی بیوی کے ہمراہ موٹر سائیکل پر اپنے رشتے داروں کو ملنے کے لئے جا رہا تھا کہ شیخم رو ڈ پر اُسے تین مسلح ڈاکوؤں نے روک لیا اور گن پوائنٹ پر پانچ ہزار نقدی اور دو موبائل چھین لئے انہی ڈاکوؤں نے تین مزید راہ گیروں سے دس ہزار روپے نقدی اور تین موبائل بھی چھین لئے ۔

یہ بھی پڑھیں  وزیراعلیٰ نجم سیٹھی نے خسرہ کے پھیلاؤ کا نوٹس لے لیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker