شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / بین الاقوامی / بھارت:بغیر پائلٹ جہاز گرکر تباہ

بھارت:بغیر پائلٹ جہاز گرکر تباہ

نیو دہلی(ڈیسک نیوز) بھارت کا بغیر پائلٹ طیارہ جنوبی ریاست کرناٹک میں آزمائشی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوگیا،سرکاری بیان کے مطابق حادثے میں کوئی ہلاک یا زخمی نہیں ہوا۔تفصیلات کے مطابق ڈی آر ڈی او کا رستم ٹو طیارہ چتردرگاہ ضلع میں کھلے میدان میں جا گرا جس میں کسی بھی ہلاکت کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں  رمضان کی آمد سے قبل ہی اشیائے خوردونوش کی قیمتیں آسمان پرچڑھ گئیں

What is your opinion on this news?