تازہ ترینعلاقائی

چونیاں: سانحہ چونیاں پر سیاست کرنے کا کوئی پروگرام نہیں۔ رانا اسحاق خاں

چونیاں(نامہ نگار) ایم این اے رانا اسحاق کا چونیاں کے سانحے پر دلی دکھ کا اظہار، انہوں نے میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم دکھ کی اس گھڑی میں مظلوم خاندانوں کے ساتھ ہیں۔ انہوں دکھ کی اس گھڑی میں ہمارا سیاست کرنے کا کوئی پروگرام نہیں۔ میں مظلوم خاندانوں کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑا ہوں۔ انصاف کے لیے ہیں جس جگہ تک جانا پڑا جائیں گے۔ میں اپنے قائد نوازشریف اور شہباز شریف کی طرف سے بھی غم خوار خاندان کے ساتھ افسوس کرتا ہوں اور ان کے دکھ میں برابر کا شریک ہوں

یہ بھی پڑھیے :

One Comment

Back to top button