پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم دو روزہ دورے پرسعودی عرب روانہ

اسلام آباد(پاک نیوز) وزیراعظم عمران خان دوروزہ دورے پرسعودی عرب روانہ ہوگئے، وزیراعظم عمران خان سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات میں انہیں مقبوضہ جموں و کشمیر کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان آج عمرے کی سعادت حاصل کریں گے۔وزیر اعظم عمران خان کے ہمراہ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ اور مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد بھی سعودی عرب روانہ ہوئے۔ وزیراعظم عمران خان دورے کے دوران سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم سعودی قیادت کو مقبوضہ جموں و کشمیر کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کریں گے۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے غیرقانونی اقدام، کرفیو اور کشمیریوں پر ہونے والے مظالم

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker