تازہ ترینعلاقائی

پتوکی:شوگر ملزکے قریب ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پردو افراد سے موٹر سائیکل،موبائل فون اورنقدی چھین لی

پتوکی(ندیم رضا خاں سے) پتوکی شوگر ملزکے قریب تین مسلح ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر ہینڈز اَپ کر کے دو افراد سے موٹر سائیکل ، موبائل فون اور نقدی رقم چھین لی مقدمہ درج ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی پتوکی کے علاقے ساون سنگھ کے رہائشی محمد اکرم او ر عبدالطیف اپنی موٹر سائیکل نمبری 9996/LEWاور 7111/LEXپر سوار ہوکر آرہے تھے کہ یونیورسٹی کے قریب تین مسلح ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر روک لیا اور ہینڈ ز اَ پ کر کے دوpattokiنوں افراد سے موٹر سائیکلیں ، موبائل فون اور نقدی رقم چھین لی اور فرار ہوگئے ۔تھانہ سٹی پولیس پتوکی نے مدعی محمد اکرم کی درخواست پر مقدمہ در ج کر لیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  بابر اعظم نے ٹی 20 کرکٹ میں کرس گیل کا ریکارڈ توڑ دیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker