شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / چیئرمین پیپزپارٹی بلاول بھٹو نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کا وقت مانگ لیا

چیئرمین پیپزپارٹی بلاول بھٹو نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کا وقت مانگ لیا

اسلام آبادپاک نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کا جے یو آئی (ف) سے رابطہ ہوا ہے،بلاول بھٹو نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کا وقت مانگ لیا۔پی پی چیئرمین نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی خواہش ظاہر کی ہے، اس ضمن میں پی پی رہنماؤں نے جے یو آئی کی اعلیٰ قیادت سے رابطہ کیا۔پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان ابھی مصروف ہیں اور اسلام آباد سے باہر ہیں ، جوں ہی لوٹیں گے، پی پی کی قیادت کو آگاہ کیا جائے گا۔ موصولہ طلاعات کے مطابق شریک چیئرمین آصف زرداری بلاول بھٹو کے بیانات پرآصف اور دھرنے پر پالیسی سے متعلق متعلق نہیں۔آصف زرداری نے ہدایت کی ہے کہ بلاول بھٹو اپنے بیان کی وضاحت کریں، اسی ضمن میں ملاقات کا اہتمام کیا جارہا ہے
یہ بھی پڑھیں  راولپنڈی: راولپنڈی میں ڈینگی پھیلنےلگا

What is your opinion on this news?