بین الاقوامیتازہ ترین

وزیراعظم پاکستان اور امریکی صدر کے درمیان اہم ملاقات آج ہوگی

نیویارک(ڈیسک نیوز) وزیراعظم اورامریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات آج ہوگی، جہاں عمران خان ایک بار پھر کشمیر کا معاملہ اٹھائیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ میں دو طرفہ ملاقات پر آج ہوگی، ملاقات اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس کی سائیڈ لائنز پر ہورہی ہے۔ملاقات کے لیے اتفاق رائے سفارتی چینلز پر بات چیت اور خط و کتابت کے ذریعے ہوا ہے،اہم ملاقات میں وزیراعظم امریکی صدر کے سامنےکشمیر کا معاملہ اٹھائیں گے۔اس کے علاوہ وزیراعظم سے ترکی، سوئٹزرلیند، اٹلی اور عالمی بینک کے صدور بھی ملاقاتیں کریں گے،وزیراعظم اپنے برطانوی ہم منصب اور چینی وزیر خارجہ سے بھی آج ملاقاتیں کریں گے اور وزیراعظم کونسل آف فارن ریلیشنزسے بھی خطاب کریں گے

یہ بھی پڑھیں  وہاڑی: بیٹے نے بہنوئی کے ساتھ مل کر ماں کوقتل اوربہن زخمی کردیا

یہ بھی پڑھیے :

77 Comments

  1. After study just a few of the weblog posts in your website now, and I actually like your method of blogging. I bookmarked it to my bookmark website listing and shall be checking back soon. Pls take a look at my web site as well and let me know what you think.

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker