پاکستانتازہ ترین

شہباز شریف کی68ویں سالگرہ آج منائی جا رہی ہے

لاہور(پاک  نیوز) مسلم لیگ ن کے رہنماوسابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف اڑسٹھ برس کے ہو گئے ان کی68ویں سالگرہ آج 23ستمبربروز پیر منائی جا رہی ہے۔اس سلسلے میں مسلم لیگ ن کے زیر اہتمام ملک بھر میں بھی سالگرہ تقریبات کا اہتمام کیا جارہا ہے اور میاں شہباز شریف کی درازی عمر اور صحت و تندرستی کیلئے دعائیں مانگی جائیں گی۔ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف 23ستمبر1951ء کو لاہور میں پیدا ہوئے۔

یہ بھی پڑھیے :

What is your opinion on this news?

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker