شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / بشریٰ بی بی آئیڈیل خاتون، ان جیسی بننا چاہتی ہوں: وینا ملک

بشریٰ بی بی آئیڈیل خاتون، ان جیسی بننا چاہتی ہوں: وینا ملک

کراچی(نمائندہ شوبز) اداکارہ وینا ملک نے کہا کہ ان کی آئیڈیل خاتون بشریٰ بی بی ہیں اور وہ ان جیسی ہی بننا چاہتی ہیں۔ماضی میں انتہائی متنازعہ رہنے والی اداکارہ وینا ملک ان دنوں نجی ٹی وی پر گیم شو کر رہی ہیں۔ گزشتہ کچھ دنوں سے وینا ملک کی نماز کی ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی جا رہی ہیں، اب انہوں نے بشریٰ بی بی کو اپنی آئیڈیل قرار دے دیا ہے۔وینا ملک نے کہا ‘اگر مجھے کسی خاتون جیسا بننے کی تمنا ہے تو وہ بشریٰ بی بی صاحبہ ہیں

یہ بھی پڑھیں  ڈسکہ: حافظ محمد یوسف پسروری کے اغوا کی شدید مذمت اور پر امن ریلی

What is your opinion on this news?