پاکستانتازہ ترین

عابد شیر علی کو وزیر مملکت پانی وبجلی تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی

abid sherاسلام آباد(بیوروچیف)قائم مقام صدر نے مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی عابد شیر علی کو وزیر مملکت پانی وبجلی تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے ۔ ترجمان ایوان صدر کے مطابق قائم مقام صدر نے عابد شیر علی کو وزیر مملکت پانی وبجلی تعینات کرنے کی منظوری وزیراعظم نواز شریف کی ایڈوائس پر دی۔ ذرائع کے مطابق عابد شیر علی کو وزیر مملکت پانی و بجلی کا قلم دان سونپا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker