شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / پاکستان / الیکشن کمیشن نے قاسم سوری کی رکنیت ختم کر دی، نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن نے قاسم سوری کی رکنیت ختم کر دی، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(پاک نیوز) الیکشن کمیشن نے قاسم سوری کی رکنیت ختم کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا، نوٹی فکیشن کی کا پی سپیکر قومی اسمبلی کو بھی بھجوا دی گئی۔یاد رہے گزشتہ روز قاسم سوری نے اپنے انتخاب کو کالعدم قرار دینے کے ٹریبونل کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چلینج کر دیا۔ ایڈووکیٹ نعیم بخاری کی جانب سے دائر اپیل میں موقف اپنایا کہ ٹریبونل کے شواہد کا جائزہ نہیں لیا، انتخابی عمل میں بے ضابطگیاں ان سے منسوب نہیں ہو سکتیں، الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے

یہ بھی پڑھیں  مجھے سچ ٹی وی پر سچ نظرآیا

What is your opinion on this news?